ایک ایسے انسانیت سوز سانحہ پر، جس پر پوری قوم کا سر شرم سے جُھک گیا ہے؛ افتخار چودھری بے غیرت کے فرسٹ کزن مرد ڈھیٹ رانا ثناء اللہ کا یہ شرم ناک بیان کہ "سانحہ قصور کوئی بڑا اسکینڈل نہیں"، بجائے خود کیا اس امر کی شہادت نہیں کہ صرف قصور کا لیگی ایم پی اے نہیں، بلکہ رانا بدمعاش کے "مالکان" نواز شریف اور شہباز شریف سمیت پوری نواز لیگ اس جُرم میں برابر کی شریک ہے۔۔؟؟؟
میں ایسی قوم سے ہوں جو خود اپنے بچوں سے لڑتی ہے
ان کی فلمیں بناتی ہے جب ان کا ریپ کرتی ہے
وہ دنیا اور ہو گی جہاں عام مجرم ایسا کرتے ہیں
یہاں تو اس ظلم کو منسٹر، پولیس مل کر ٹیپ کرتی ہے
وہ دنیا اور ہو گی جہاں ایسے لوگوں کو سزا ملتی ہے
یہاں تو پولیس بھی ان کو بچا کے گرم اپنی جیب کرتی ہے
ایسی قوم کے بچوں کو کسی اور دشمن کی کیا ضرورت
کہ جن سے ان کی اپنی قوم ایسا فریب کرتی ہے
بشکریہ:ناصر خان صاحب